بھوپال: 02 دسمبر: مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن گیس سانحہ کی یاد میں تین دسمبر کو سینٹرل لائبریری میں منعقدہ خراج تحسین کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
آج کلکٹر ترون پتھوڑے اور ڈی آئی جی ارشاد ولی نے سینٹرل لائبریری کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے گاڑیوں کی پارکنگ ، لوگوں کی آمد اور روانگی ، بیٹھنے کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔
کلکٹر اور ڈی آئی جی نے سنٹرل لائبریری کاکیا معائنہ